کامیابی کی راہ میں یقین کا کردار

یقین

لفط یقین ایک کثیرالمعنی لفط ہے جس کے کئی معنی ہی  یقین ،اعتماد ،اعتبا اور بھروسےاور وثوق  کو کہتے ہیں اس کے علاوہ یقین کسی شے کے بارے میں شک کا نہ ہونا  یا کسی شے کی اصلیت پر دل کا مطمئیں ہونااورکسی شے  کے بارے میں کامل اور غیر متزلزل وثوق کا ہونا یقیں کہلاتا ہے یقیں اور ہماری …

Read More »

دعا کی فضیلت واہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں

دعا کی اہمیت

دعا عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغت میں اس کے معنی پکارنے ،التجا کرنے یا فریاد کرنے کے ہیں ۔ جبکہ دینی اصطلاح میں دعا  سے مراد اللہ سے کچھ مانگنے طلب کرنےکے ہیں ۔ قرآن کریم میں لفظ دعا کئی مرتبہ آیا ہے ۔ اور حدیث میں بھی دعا مانگنے کی  بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔ …

Read More »

پاکستان میں نصاب تعلیم اور تعلیمی مسائل

نصاب

تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی اور تنزلی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔پاکستان ایک ترقی پزیر ملک ہے جہاں تعلیم کےحوالے سےآج تک  کوئی قابل قدر کام نہ ہوسکا۔ تعلیمی نصاب اور تعلیم سے متعلقہ مسائل کا شکار مملکت پاکستاں گزشتہ 77سالوں سے اس گرداب سے نہیں نکل پایا ۔آج دنیا ترقی کی راہوں پر گامزن ہے اور …

Read More »

دین اسلام میں نماز کی فضیلت اور اہمیت

نماز کی فضیلت

تحریر نگار: محمد راشد حسین رضوی نماز فارسی زبان کا لفظ ہے  جس کے معنی پرستش ،بندگی ،انکساریاور عاجزی کے ہیں   فضیلت کے لحاظ سے نماز کو دین السلام میں ایک اہم مقام و مرتبہ  حاصل ہے اصطلاح میں نماز عبادت وبندگی کا ایک خاص طریقہ ہے نماز دین اسلام کا دوسرا رکن ہے جس کی ادائیگی کا حکم اللہ …

Read More »

زندگی کیا ہے؟

زندگی

معدوم سے وجود اور وجود سے معدوم ہونے تک کیا ہے؟ زندگی کرب و خوشی کے بے شمار لمحات، امیدوں اور مایوسیوں کے تسلسل، محبتوں اور نفرتوں کی داستان، خوش گمانیوں اور بدگمانیوں کے طویل سلسلے سے بھرپور محدود و متعین وقت کا نام ہے۔ زندگی ہے کیا ؟اقبال جیسا فلسفی بھی جب زندگی کے بارے میں سوچتا ہے تو …

Read More »

دین اسلام کی نظر میں تعلیم نسواں اور اس کی اہمیت

تعلیم نسواں

تحریر : محمد راشد حسین رضوی دنیا میں ترقی ہمیشہ تعلیم کی وجہ سے ممکن ہو پائی ہے اور تعلیم نے ہی قوموں پر ترقی کے در وازےکھولے تعلیم نسواں یعنی عورتوں کی تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی وکامیابی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیشیت رکھتی ہے تعلیم نسواں کے بغیر کوئی بھی انسانی معاشرہ اپنے وجود کو برقرار …

Read More »

اچھے استاد  کی خوبیاں

اچھے استاد کی خوبیاں

کسی بھی ملک،  معاشرے اور قوم  کی ترقی کا  دارومدار اساتذہ پر ہوتا ہے۔  استاد بادشاہ نہیں ہوتا لیکن بادشاہ گر ہوتا ہے  جو امعاشرے کوتعلیم دیتا ہے ۔  استاد کی تعلیم  اور اس کی خوبیاں ہی ہوتی ہے جو معماران مستقبل کو مستقبل کے تمام چیلینجز سے نمٹنے کا عزم و حوصلہ اور طریقہ عطا کرتی ہے، اس کے …

Read More »

عالمی یوم ارض زمین اور زمینی حقائق

یوم زمین

یوم ارض، ارتھ ڈے یا زمین کا عالمی دن وہ عالمی دن ہے جو کہ پوری دنیا میں 22 اپریل کو منایا جاتا ہے  زمیں کے عالمی دن کو منانے کی روایت 1970 سے پڑی ا س کے بعد  یوم ارض پوری دنیا میں عالمی سطح پر منایا جا تا ہے۔ ارتھ ڈے یا  زمین کا عالمی دن منانے کا  …

Read More »

سندھ میں تعلیم اور تعلیمی نظام

سندھ میں تعلیم

پاکستان کا  آبادی کے لحاظ سےدوسرا بڑا صوبہ  سند ھ ہے۔ لیکن تعلیم کے لحاظ سے یہ صوبہ ملک کے دیگر دوسرے صوبوں سے کہیں  پیچھے ہے۔اس خطے سے چونکہ براعظم ایشیاء میں اسلام داخل ہوا اس لئے اس خطے کو باب الاسلام کہتے ہیں ۔باب الاسلام کے معنی ہیں اسلام کا دروازہ۔اس صوبے  سند  ھ  کےایک لاکھ اکتالیس ہزار …

Read More »